سورت 109

الكافرون

مکی · 6 آیات

سورۃ الكافرون (سورت نمبر 109)، جس میں 6 آیات ہیں۔ مکہ میں نازل ہوئی (پارہ 30، مصحف کے صفحہ 603)۔

صفحہ 603 · پارہ 30 / حزب 60

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. قُلْ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلْكَـٰفِرُونَ 

    قُلۡ يٰ٘اَيُّهَا الۡكٰفِرُوۡنَۙ‏ 

    (اے پیغمبر ان منکران اسلام سے) کہہ دو کہ اے کافرو

  2. لَآ أَعْبُدُ مَا تَعْبُدُونَ 

    لَا٘ اَعۡبُدُ مَا تَعۡبُدُوۡنَۙ‏ 

    جن (بتوں) کو تم پوچتے ہو ان کو میں نہیں پوجتا

  3. وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ 

    وَلَا٘ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَا٘ اَعۡبُدُۚ‏ 

    اور جس (خدا) کی میں عبادت کرتا ہوں اس کی تم عبادت نہیں کرتے

  4. وَلَآ أَنَا۠ عَابِدٌ مَّا عَبَدتُّمْ 

    وَلَا٘ اَنَا عَابِدٌ مَّا عَبَدۡتُّمۡۙ‏ 

    اور (میں پھر کہتا ہوں کہ) جن کی تم پرستش کرتے ہوں ان کی میں پرستش کرنے والا نہیں ہوں

  5. وَلَآ أَنتُمْ عَـٰبِدُونَ مَآ أَعْبُدُ 

    وَلَا٘ اَنۡتُمۡ عٰبِدُوۡنَ مَا٘ اَعۡبُدُؕ‏ 

    اور نہ تم اس کی بندگی کرنے والے (معلوم ہوتے) ہو جس کی میں بندگی کرتا ہوں

  6. لَكُمْ دِينُكُمْ وَلِىَ دِينِ 

    لَكُمۡ دِيۡنُكُمۡ وَلِيَ دِيۡنِࣖ‏ 

    تم اپنے دین پر میں اپنے دین پر

قرآن کا متن: Tanzil Project (رسمِ عثمانی، مصحفِ مدینہ)۔ ترجمہ: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔ انڈو پاک رسم الخط: شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس (نستعلیق ایڈیشن)۔ لفظی معانی: Quran.com۔ تلاوتیں: EveryAyah.com۔

رابطہ کریں

(اختیاری)
(اختیاری)

ای میل صرف تب لکھیں جب آپ جواب چاہتے ہوں۔ ہم اسے صرف اسی کام کے لیے استعمال کرتے ہیں اور ویب سائٹ پر کبھی نہیں دکھاتے۔ رازداری کی پالیسی