الناس
مکی · 6 آیات
سورۃ الناس (سورت نمبر 114)، جس میں 6 آیات ہیں۔ مکہ میں نازل ہوئی (پارہ 30، مصحف کے صفحہ 604)۔
صفحہ 604 · پارہ 30 / حزب 60
ترتیبات
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ ٱلنَّاسِ
قُلۡ اَعُوۡذُ بِرَبِّ النَّاسِۙ
کہو کہ میں لوگوں کے پروردگار کی پناہ مانگتا ہوں
-
مَلِكِ ٱلنَّاسِ
مَلِكِ النَّاسِۙ
(یعنی) لوگوں کے حقیقی بادشاہ کی
-
إِلَـٰهِ ٱلنَّاسِ
اِلٰهِ النَّاسِۙ
لوگوں کے معبود برحق کی
-
مِن شَرِّ ٱلْوَسْوَاسِ ٱلْخَنَّاسِ
مِنۡ شَرِّ الۡوَسۡوَاسِ ۙالۡخَنَّاسِۙ
(شیطان) وسوسہ انداز کی برائی سے جو (خدا کا نام سن کر) پیچھے ہٹ جاتا ہے
-
ٱلَّذِى يُوَسْوِسُ فِى صُدُورِ ٱلنَّاسِ
الَّذِيۡ يُوَسۡوِسُ فِيۡ صُدُوۡرِ النَّاسِۙ
جو لوگوں کے دلوں میں وسوسے ڈالتا ہے
-
مِنَ ٱلْجِنَّةِ وَٱلنَّاسِ
مِنَ الۡجِنَّةِ وَالنَّاسِࣖ
وہ جنّات میں سے (ہو) یا انسانوں میں سے
قرآن کا متن: Tanzil Project (رسمِ عثمانی، مصحفِ مدینہ)۔ ترجمہ: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔ انڈو پاک رسم الخط: شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس (نستعلیق ایڈیشن)۔ لفظی معانی: Quran.com۔ تلاوتیں: EveryAyah.com۔