سورت 97

القدر

مکی · 5 آیات

سورۃ القدر (سورت نمبر 97)، جس میں 5 آیات ہیں۔ مکہ میں نازل ہوئی (پارہ 30، مصحف کے صفحہ 598)۔

صفحہ 598 · پارہ 30 / حزب 60

بِّسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. إِنَّآ أَنزَلْنَـٰهُ فِى لَيْلَةِ ٱلْقَدْرِ 

    اِنَّا٘ اَنۡزَلۡنٰهُ فِيۡ لَيۡلَةِ الۡقَدۡرِۚۙ‏ 

    ہم نے اس (قرآن) کو شب قدر میں نازل (کرنا شروع) کیا

  2. وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ 

    وَمَا٘ اَدۡرٰىكَ مَا لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِؕ‏ 

    اور تمہیں کیا معلوم کہ شب قدر کیا ہے؟

  3. لَيْلَةُ ٱلْقَدْرِ خَيْرٌ مِّنْ أَلْفِ شَهْرٍ 

    لَيۡلَةُ الۡقَدۡرِ ࣢ۙخَيۡرٌ مِّنۡ اَلۡفِ شَهۡرٍؕؔ‏ 

    شب قدر ہزار مہینے سے بہتر ہے

  4. تَنَزَّلُ ٱلْمَلَـٰٓئِكَةُ وَٱلرُّوحُ فِيهَا بِإِذْنِ رَبِّهِم مِّن كُلِّ أَمْرٍ 

    تَنَزَّلُ الۡمَلٰٓئِكَةُ وَالرُّوۡحُ فِيۡهَا بِاِذۡنِ رَبِّهِمۡ مِّنۡ كُلِّ اَمۡرٍۙۛ‏ 

    اس میں روح (الامین) اور فرشتے ہر کام کے (انتظام کے) لیے اپنے پروردگار کے حکم سے اترتے ہیں

  5. سَلَـٰمٌ هِىَ حَتَّىٰ مَطْلَعِ ٱلْفَجْرِ 

    سَلٰمٌࣞۛ هِيَ حَتّٰي مَطۡلَعِ الۡفَجۡرِࣖ‏ 

    یہ (رات) طلوع صبح تک (امان اور) سلامتی ہے

قرآن کا متن: Tanzil Project (رسمِ عثمانی، مصحفِ مدینہ)۔ ترجمہ: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔ انڈو پاک رسم الخط: شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس (نستعلیق ایڈیشن)۔ لفظی معانی: Quran.com۔ تلاوتیں: EveryAyah.com۔

رابطہ کریں

(اختیاری)
(اختیاری)

ای میل صرف تب لکھیں جب آپ جواب چاہتے ہوں۔ ہم اسے صرف اسی کام کے لیے استعمال کرتے ہیں اور ویب سائٹ پر کبھی نہیں دکھاتے۔ رازداری کی پالیسی