سورت 100

العاديات

مکی · 11 آیات

سورۃ العاديات (سورت نمبر 100)، جس میں 11 آیات ہیں۔ مکہ میں نازل ہوئی (پارہ 30، مصحف کے صفحات 599 تا 600)۔

صفحہ 599 · پارہ 30 / حزب 60

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. وَٱلْعَـٰدِيَـٰتِ ضَبْحًا 

    وَالۡعٰدِيٰتِ ضَبۡحًاۙ‏ 

    ان سرپٹ دوڑنے والے گھوڑوں کی قسم جو ہانپ اٹھتےہیں

  2. فَٱلْمُورِيَـٰتِ قَدْحًا 

    فَالۡمُوۡرِيٰتِ قَدۡحًاۙ‏ 

    پھر (پتھروں پر نعل) مار کر آگ نکالتے ہیں

  3. فَٱلْمُغِيرَٰتِ صُبْحًا 

    فَالۡمُغِيۡرٰتِ صُبۡحًاۙ‏ 

    پھر صبح کو چھاپہ مارتے ہیں

  4. فَأَثَرْنَ بِهِۦ نَقْعًا 

    فَاَثَرۡنَ بِهٖ نَقۡعًاۙ‏ 

    پھر اس میں گرد اٹھاتے ہیں

  5. فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا 

    فَوَسَطۡنَ بِهٖ جَمۡعًاۙ‏ 

    پھر اس وقت دشمن کی فوج میں جا گھستے ہیں

  6. إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌ 

    اِنَّ الۡاِنۡسَانَ لِرَبِّهٖ لَكَنُوۡدٌۚ‏ 

    کہ انسان اپنے پروردگار کا احسان ناشناس (اور ناشکرا) ہے

  7. وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌ 

    وَاِنَّهٗ عَلٰي ذٰلِكَ لَشَهِيۡدٌۚ‏ 

    اور وہ اس سے آگاہ بھی ہے

  8. وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلْخَيْرِ لَشَدِيدٌ 

    وَاِنَّهٗ لِحُبِّ الۡخَيۡرِ لَشَدِيۡدٌؕ‏ 

    وہ تو مال سے سخت محبت کرنے والا ہے

  9. ۞ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى ٱلْقُبُورِ 

    اَفَلَا يَعۡلَمُ اِذَا بُعۡثِرَ مَا فِي الۡقُبُوۡرِۙ‏ 

    کیا وہ اس وقت کو نہیں جانتا کہ جو (مردے) قبروں میں ہیں وہ باہر نکال لیے جائیں گے

  10. وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ 

    وَحُصِّلَ مَا فِي الصُّدُوۡرِۙ‏ 

    اور جو (بھید) دلوں میں ہیں وہ ظاہر کر دیئے جائیں گے

  11. إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍ لَّخَبِيرٌۢ 

    اِنَّ رَبَّهُمۡ بِهِمۡ يَوۡمَئِذٍ لَّخَبِيۡرٌࣖ‏ 

    بےشک ان کا پروردگار اس روز ان سے خوب واقف ہوگا

قرآن کا متن: Tanzil Project (رسمِ عثمانی، مصحفِ مدینہ)۔ ترجمہ: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔ انڈو پاک رسم الخط: شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس (نستعلیق ایڈیشن)۔ لفظی معانی: Quran.com۔ تلاوتیں: EveryAyah.com۔

رابطہ کریں

(اختیاری)
(اختیاری)

ای میل صرف تب لکھیں جب آپ جواب چاہتے ہوں۔ ہم اسے صرف اسی کام کے لیے استعمال کرتے ہیں اور ویب سائٹ پر کبھی نہیں دکھاتے۔ رازداری کی پالیسی