القارعة
مکی · 11 آیات
سورۃ القارعة (سورت نمبر 101)، جس میں 11 آیات ہیں۔ مکہ میں نازل ہوئی (پارہ 30، مصحف کے صفحہ 600)۔
صفحہ 600 · پارہ 30 / حزب 60
ترتیبات
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
ٱلْقَارِعَةُ
اَلۡقَارِعَةُۙ
کھڑ کھڑانے والی
-
مَا ٱلْقَارِعَةُ
مَا الۡقَارِعَةُۚ
کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
-
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا ٱلْقَارِعَةُ
وَمَا٘ اَدۡرٰىكَ مَا الۡقَارِعَةُؕ
اور تم کیا جانوں کھڑ کھڑانے والی کیا ہے؟
-
يَوْمَ يَكُونُ ٱلنَّاسُ كَٱلْفَرَاشِ ٱلْمَبْثُوثِ
يَوۡمَ يَكُوۡنُ النَّاسُ كَالۡفَرَاشِ الۡمَبۡثُوۡثِۙ
(وہ قیامت ہے) جس دن لوگ ایسے ہوں گے جیسے بکھرے ہوئے پتنگے
-
وَتَكُونُ ٱلْجِبَالُ كَٱلْعِهْنِ ٱلْمَنفُوشِ
وَتَكُوۡنُ الۡجِبَالُ كَالۡعِهۡنِ الۡمَنۡفُوۡشِؕ
اور پہاڑ ایسے ہو جائیں گے جیسے دھنکی ہوئی رنگ برنگ کی اون
-
فَأَمَّا مَن ثَقُلَتْ مَوَٰزِينُهُۥ
فَاَمَّا مَنۡ ثَقُلَتۡ مَوَازِيۡنُهٗۙ
تو جس کے (اعمال کے) وزن بھاری نکلیں گے
-
فَهُوَ فِى عِيشَةٍ رَّاضِيَةٍ
فَهُوَ فِيۡ عِيۡشَةٍ رَّاضِيَةٍؕ
وہ دل پسند عیش میں ہو گا
-
وَأَمَّا مَنْ خَفَّتْ مَوَٰزِينُهُۥ
وَاَمَّا مَنۡ خَفَّتۡ مَوَازِيۡنُهٗۙ
اور جس کے وزن ہلکے نکلیں گے
-
فَأُمُّهُۥ هَاوِيَةٌ
فَاُمُّهٗ هَاوِيَةٌؕ
اس کا مرجع ہاویہ ہے
-
وَمَآ أَدْرَىٰكَ مَا هِيَهْ
وَمَا٘ اَدۡرٰىكَ مَا هِيَهۡؕ
اور تم کیا سمجھے کہ ہاویہ کیا چیز ہے؟
-
نَارٌ حَامِيَةٌۢ
نَارٌ حَامِيَةٌࣖ
دہکتی ہوئی آگ ہے
قرآن کا متن: Tanzil Project (رسمِ عثمانی، مصحفِ مدینہ)۔ ترجمہ: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔ انڈو پاک رسم الخط: شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس (نستعلیق ایڈیشن)۔ لفظی معانی: Quran.com۔ تلاوتیں: EveryAyah.com۔