الفيل
مکی · 5 آیات
سورۃ الفيل (سورت نمبر 105)، جس میں 5 آیات ہیں۔ مکہ میں نازل ہوئی (پارہ 30، مصحف کے صفحہ 601)۔
صفحہ 601 · پارہ 30 / حزب 60
ترتیبات
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
أَلَمْ تَرَ كَيْفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِأَصْحَـٰبِ ٱلْفِيلِ
اَلَمۡ تَرَ كَيۡفَ فَعَلَ رَبُّكَ بِاَصۡحٰبِ الۡفِيۡلِؕ
کیا تم نے نہیں دیکھا کہ تمہارے پروردگار نے ہاتھی والوں کے ساتھ کیا کیا
-
أَلَمْ يَجْعَلْ كَيْدَهُمْ فِى تَضْلِيلٍ
اَلَمۡ يَجۡعَلۡ كَيۡدَهُمۡ فِيۡ تَضۡلِيۡلٍۙ
کیا ان کا داؤں غلط نہیں کیا؟ (گیا)
-
وَأَرْسَلَ عَلَيْهِمْ طَيْرًا أَبَابِيلَ
وَّاَرۡسَلَ عَلَيۡهِمۡ طَيۡرًا اَبَابِيۡلَۙ
اور ان پر جھلڑ کے جھلڑ جانور بھیجے
-
تَرْمِيهِم بِحِجَارَةٍ مِّن سِجِّيلٍ
تَرۡمِيۡهِمۡ بِحِجَارَةٍ مِّنۡ سِجِّيۡلٍۙ
جو ان پر کھنگر کی پتھریاں پھینکتے تھے
-
فَجَعَلَهُمْ كَعَصْفٍ مَّأْكُولٍۭ
فَجَعَلَهُمۡ كَعَصۡفٍ مَّاۡكُوۡلٍࣖ
تو ان کو ایسا کر دیا جیسے کھایا ہوا بھس
قرآن کا متن: Tanzil Project (رسمِ عثمانی، مصحفِ مدینہ)۔ ترجمہ: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔ انڈو پاک رسم الخط: شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس (نستعلیق ایڈیشن)۔ لفظی معانی: Quran.com۔ تلاوتیں: EveryAyah.com۔