قريش
مکی · 4 آیات
سورۃ قريش (سورت نمبر 106)، جس میں 4 آیات ہیں۔ مکہ میں نازل ہوئی (پارہ 30، مصحف کے صفحہ 602)۔
صفحہ 602 · پارہ 30 / حزب 60
ترتیبات
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ
لِاِيۡلٰفِ قُرَيۡشٍۙ
قریش کے مانوس کرنے کے سبب
-
إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ وَٱلصَّيْفِ
اٖلٰفِهِمۡ رِحۡلَةَ الشِّتَآءِ وَالصَّيۡفِۚ
(یعنی) ان کو جاڑے اور گرمی کے سفر سے مانوس کرنے کے سبب
-
فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِ
فَلۡيَعۡبُدُوۡا رَبَّ هٰذَا الۡبَيۡتِۙ
لوگوں کو چاہیئے کہ (اس نعمت کے شکر میں) اس گھر کے مالک کی عبادت کریں
-
ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن جُوعٍ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ
الَّذِيۡ٘ اَطۡعَمَهُمۡ مِّنۡ جُوۡعٍ ۙوَّاٰمَنَهُمۡ مِّنۡ خَوۡفٍࣖ
جس نے ان کو بھوک میں کھانا کھلایا اور خوف سے امن بخشا
قرآن کا متن: Tanzil Project (رسمِ عثمانی، مصحفِ مدینہ)۔ ترجمہ: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔ انڈو پاک رسم الخط: شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس (نستعلیق ایڈیشن)۔ لفظی معانی: Quran.com۔ تلاوتیں: EveryAyah.com۔