سورت 112

الإخلاص

مکی · 4 آیات

سورۃ الإخلاص (سورت نمبر 112)، جس میں 4 آیات ہیں۔ مکہ میں نازل ہوئی (پارہ 30، مصحف کے صفحہ 604)۔

صفحہ 604 · پارہ 30 / حزب 60

بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. قُلْ هُوَ ٱللَّهُ أَحَدٌ 

    قُلۡ هُوَ اللّٰهُ اَحَدٌۚ‏ 

    کہو کہ وہ (ذات پاک جس کا نام) الله (ہے) ایک ہے

  2. ٱللَّهُ ٱلصَّمَدُ 

    اَللّٰهُ الصَّمَدُۚ‏ 

    معبود برحق جو بےنیاز ہے

  3. لَمْ يَلِدْ وَلَمْ يُولَدْ 

    لَمۡ يَلِدۡ ࣢ۙوَلَمۡ يُوۡلَدۡۙ‏ 

    نہ کسی کا باپ ہے اور نہ کسی کا بیٹا

  4. وَلَمْ يَكُن لَّهُۥ كُفُوًا أَحَدٌۢ 

    وَلَمۡ يَكُنۡ لَّهٗ كُفُوًا اَحَدٌࣖ‏ 

    اور کوئی اس کا ہمسر نہیں

قرآن کا متن: Tanzil Project (رسمِ عثمانی، مصحفِ مدینہ)۔ ترجمہ: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔ انڈو پاک رسم الخط: شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس (نستعلیق ایڈیشن)۔ لفظی معانی: Quran.com۔ تلاوتیں: EveryAyah.com۔

رابطہ کریں

(اختیاری)
(اختیاری)

ای میل صرف تب لکھیں جب آپ جواب چاہتے ہوں۔ ہم اسے صرف اسی کام کے لیے استعمال کرتے ہیں اور ویب سائٹ پر کبھی نہیں دکھاتے۔ رازداری کی پالیسی