المسد
مکی · 5 آیات
سورۃ المسد (سورت نمبر 111)، جس میں 5 آیات ہیں۔ مکہ میں نازل ہوئی (پارہ 30، مصحف کے صفحہ 603)۔
صفحہ 603 · پارہ 30 / حزب 60
ترتیبات
بِسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ
بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ
-
تَبَّتْ يَدَآ أَبِى لَهَبٍ وَتَبَّ
تَبَّتۡ يَدَا٘ اَبِيۡ لَهَبٍ وَّتَبَّؕ
ابولہب کے ہاتھ ٹوٹیں اور وہ ہلاک ہو
-
مَآ أَغْنَىٰ عَنْهُ مَالُهُۥ وَمَا كَسَبَ
مَا٘ اَغۡنٰي عَنۡهُ مَالُهٗ وَمَا كَسَبَؕ
نہ تو اس کا مال ہی اس کے کچھ کام آیا اور نہ وہ جو اس نے کمایا
-
سَيَصْلَىٰ نَارًا ذَاتَ لَهَبٍ
سَيَصۡلٰي نَارًا ذَاتَ لَهَبٍۙ
وہ جلد بھڑکتی ہوئی آگ میں داخل ہو گا
-
وَٱمْرَأَتُهُۥ حَمَّالَةَ ٱلْحَطَبِ
وَّامۡرَاَتُهٗؕ حَمَّالَةَ الۡحَطَبِۚ
اور اس کی جورو بھی جو ایندھن سر پر اٹھائے پھرتی ہے
-
فِى جِيدِهَا حَبْلٌ مِّن مَّسَدٍۭ
فِيۡ جِيۡدِهَا حَبۡلٌ مِّنۡ مَّسَدٍࣖ
اس کے گلے میں مونج کی رسّی ہو گی
قرآن کا متن: Tanzil Project (رسمِ عثمانی، مصحفِ مدینہ)۔ ترجمہ: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔ انڈو پاک رسم الخط: شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس (نستعلیق ایڈیشن)۔ لفظی معانی: Quran.com۔ تلاوتیں: EveryAyah.com۔