سورت 95

التين

مکی · 8 آیات

سورۃ التين (سورت نمبر 95)، جس میں 8 آیات ہیں۔ مکہ میں نازل ہوئی (پارہ 30، مصحف کے صفحہ 597)۔

صفحہ 597 · پارہ 30 / حزب 60

بِّسْمِ ٱللَّهِ ٱلرَّحْمَـٰنِ ٱلرَّحِيمِ

بِسۡمِ اللّٰهِ الرَّحۡمٰنِ الرَّحِيۡمِ

  1. وَٱلتِّينِ وَٱلزَّيْتُونِ 

    وَالتِّيۡنِ وَالزَّيۡتُوۡنِۙ‏ 

    انجیر کی قسم اور زیتون کی

  2. وَطُورِ سِينِينَ 

    وَطُوۡرِ سِيۡنِيۡنَۙ‏ 

    اور طور سینین کی

  3. وَهَـٰذَا ٱلْبَلَدِ ٱلْأَمِينِ 

    وَهٰذَا الۡبَلَدِ الۡاَمِيۡنِۙ‏ 

    اور اس امن والے شہر کی

  4. لَقَدْ خَلَقْنَا ٱلْإِنسَـٰنَ فِىٓ أَحْسَنِ تَقْوِيمٍ 

    لَقَدۡ خَلَقۡنَا الۡاِنۡسَانَ فِيۡ٘ اَحۡسَنِ تَقۡوِيۡمٍؗ‏ 

    کہ ہم نے انسان کو بہت اچھی صورت میں پیدا کیا ہے

  5. ثُمَّ رَدَدْنَـٰهُ أَسْفَلَ سَـٰفِلِينَ 

    ثُمَّ رَدَدۡنٰهُ اَسۡفَلَ سٰفِلِيۡنَۙ‏ 

    پھر (رفتہ رفتہ) اس (کی حالت) کو (بدل کر) پست سے پست کر دیا

  6. إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ فَلَهُمْ أَجْرٌ غَيْرُ مَمْنُونٍ 

    اِلَّا الَّذِيۡنَ اٰمَنُوۡا وَعَمِلُوا الصّٰلِحٰتِ فَلَهُمۡ اَجۡرٌ غَيۡرُ مَمۡنُوۡنٍؕ‏ 

    مگر جو لوگ ایمان لائے اور نیک عمل کرتے رہے انکے لیے بےانتہا اجر ہے

  7. فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعْدُ بِٱلدِّينِ 

    فَمَا يُكَذِّبُكَ بَعۡدُ بِالدِّيۡنِؕ‏ 

    تو (اے آدم زاد) پھر تو جزا کے دن کو کیوں جھٹلاتا ہے؟

  8. أَلَيْسَ ٱللَّهُ بِأَحْكَمِ ٱلْحَـٰكِمِينَ 

    اَلَيۡسَ اللّٰهُ بِاَحۡكَمِ الۡحٰكِمِيۡنَࣖ‏ 

    کیا خدا سب سے بڑا حاکم نہیں ہے؟

قرآن کا متن: Tanzil Project (رسمِ عثمانی، مصحفِ مدینہ)۔ ترجمہ: Maulana Fateh Muhammad Jalandhari۔ انڈو پاک رسم الخط: شاہ فہد قرآن پرنٹنگ کمپلیکس (نستعلیق ایڈیشن)۔ لفظی معانی: Quran.com۔ تلاوتیں: EveryAyah.com۔

رابطہ کریں

(اختیاری)
(اختیاری)

ای میل صرف تب لکھیں جب آپ جواب چاہتے ہوں۔ ہم اسے صرف اسی کام کے لیے استعمال کرتے ہیں اور ویب سائٹ پر کبھی نہیں دکھاتے۔ رازداری کی پالیسی